سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 50 ہزار 750 روپے ہو گئی ہے۔

جبکہ سونے کی فی 10 گرام قیمت میں 128 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج مقامی مارکیٹ میں سونا 43 ہزار 500 روپے فی 10 گرام کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔