ال سواڈور میں 7٫2 کی شدت کا زلزلہ
Posted on November 26, 2016 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Earthquake
وسطی امریکہ (جیوڈیسک) وسطی امریکی ملک ال سواڈور میں ریکٹر اسکیل پر 7٫2 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق جان و مال کا نقصان نہ ہونے والے اس زلزلے کے جھٹکے ہمسایہ ملکوں میں بھی محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکز ال سلواڈور کے جنوب میں واقع ترینفو علاقے کے جنوب مغرب میں تھا۔
سونامی مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے سے تین سو مربع کلو میٹر کے رقبے میں ایک میٹر تک بلند لہریں پیدا ہو سکتی ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com