ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ور شپ ڈسائپلز آرگنائزیشن کی جانب سے نجی ہوٹل میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے غم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصو صی ،ڈی ایس پی سا جد گو ندل ، ایس ایچ او با بر ،ما ہرتعلیم چو ہد ری عطا الر حمن ،شو کت حیا ت،شفقت حیا ت ،طا ہر دور انی ،اور دیگر مہما نو ںنے شر کت کی تقر یب کے میز با ن شر جیل اما ن اور سارہ اوما ن نے بھر پور انداز میں تقر یب میں آنے والے مہما نو ں کو خو ش آمدید کہا۔
تقر یب میں ہر مذہب کر سچن بر ادری ، سکھ بر ادری ، ہندو بر ادری اور مسلم بر ادری سے تعلق رکھنے والے مہما ن گر می نے اکثیر تعداد میں شر کت کی ور شپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کے ڈا ئریکٹر شر جیل اوما ن نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم خدا کے شکر گز ار ہیں کہ پا کستا ن ہما را ملک ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے کو ئٹہ سا نحہ میں شہید ہو نے والے پو لیس افسرا ن کو خر اج تحسین پیش کر تے ہیں اس کے ساتھ سانحہ کو ئٹہ کے شہداء کے غم میں دس سیکنڈ کی خا مو شی اختیا ر کی گئی۔
شا ھین گر وپ نے خو بصو ر ت نغمو ں سے سانحہ کو ئٹہ کے شہداء کو خر اج تحسین پیش کی مشہور گلو کار روبن غو ری نے احمد ندیم قا سمی کا کلا م پیش کیا مسلم کمیو نٹی کی نما ئند گی کر تے ہو ئے ما ہر تعلیم عطا الر حمن چو ہدری نے کہا کہ ہم تما م مذ اہب کا اختر ام کر تے ہیں اور تما م مذاہب میں اسلام سب سے اعلیٰ مذہب ہے اور اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے اسلام میں ایک شخص کا قتل ساری انسا نیت کا قتل ہے پا کستا ن میں ہر مذہب کو مکمل طو ر پر آزادی حا صل ہے۔
قا ئداعظم کی قیا ت میں ملک حا صل کر نے میں سب کی قر با نیا ں شامل ہیں عطا الرحمن چو ہدری نے کو ئٹہ سانحہ میں شہید ہو نے والے پو لیس افسران کو خراج تحسین پیش کی بچو ں نے خو بصو رت انداز میں پا کستا نی ملی ترانہ پیش کیے ور شپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کے ڈا ئریکٹر شر جیل اوما ن نے کر سچن بر ادری کی نما ئند گی کر تے ہو ئے کہا کہ شر اب پینا ہما رئے مذہب میں حر ام ہے ہما ری اسلا می کتا بو ں میں شر اب پینا ،زِنا کا ری کو حر ام قر ار دیا گیا۔
شر جیل اوما ن نے خو بصو ر ت انداز میں تر ک منشیا ت پر گا نا پیش کیا تقر یب کی مہما ن اقرا ء نے کہا کہ منشیا ت کا استعما ل جسم کو نقصا ن پہنچا تا ہے منشیات کا استعما ل اپنے آپ کو قتل کر نا ہے تقر یب کی میز بان ور شپ ڈسائپلز آرگنا ئزیشن کی چیئر پر سن سا را اوما ن نے تقر یب کے اختتا م پر کہا کہ منشیا ت کے خا تمے کے لیے تما م مذ اہب کو مل کر کا م کر نا ہو گا۔
سکو ل اور کا لج سے اس کا م کو شر و ع کر یں گے اور لو گو ں کو اس چیز کا شعو ر دینا چا ہتے ہیں۔
ڈاکٹر سید صابر علی تحصیل رپورٹر ٹیکسلا موبائل نمبر0300-5128038