لاہور (پ ر) گوجریوتھ فورم پاکستان کے رہنماﺅں چوہدری شہزاد گوجر ناظم اعلیٰ ،پروفیسر چودھری عبدالحمید گورجر مرکزی چیئرمین ،چودھری مختار احمد گوجر وائس چیئرمین ،چودھری خالد گوجر مرکزی سیکرٹری جنرل ،فوجی نذیر گور روشن علی گوجر ،چودھری نصیر احمد گوجر چیئرمین پنجاب ،فرحان احمد گو جر ،احمد وقار گوجر نے مشترکہ بیان میں چودھری سمیع اللہ گوجر ڈپٹی جنرل سیکرٹری گوجر یوتھ فورم پنجاب کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار اور دعائے مغفرت کی۔