فرانس (جیوڈیفنس) گزشتہ روز کریڈٹ کارڈ کے فراڈ میں ملوث پاکستانی نژاد دو افراد کو بل ال شاپنگ سنٹر (لیژ بلجئیم) سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان نے جیسے ہی خریداری کیلئے جعلی چائنیز کریڈیٹ کارڈ کا استعمال کیا، ورلڈلائن سروس نے کریڈیٹ کارڈ کے فراڈ کو ڈیٹک کرتے ہی پولیس کو اطاع کر دی۔ جس پر پولیس جیودوسیئر نے چند منٹوں میں بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔
پولیس نے آج صبح ملزمان کو جج کے سامنے پیش کیا کرکے انکوائری شروع کر دی۔ ملزمان کریڈیٹ کارڈ سے خریدی گئی اشیاء کو آدھے داموں بیچتے تھے۔