ملکہ کی خبریں 12/12/2016

MALKA

MALKA

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چیئرمین یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان اور چوہدری غضنفر جمشید نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ محمد ۖ پوری دنیا کے لیے رحمت بن کے آئے ہیں۔ اگر محمد ۖ تشریف نہ لا تے تو اللہ تعالیٰ کی پہچان بھی نہ ہوتی۔ اللہ تعا لیٰ نے اپنی پہچا ن کے لیے اپنے محبو ب محمد ۖ کو رحمت العا لمین بنا کر بھیجا ۔ سر کا ر دو عا لم ۖ کی تعلیما ت ہما رے لیے مشعل ر ا ہ ہیں ۔ ر بیع ا لا ول کا مہینہ تقا ضا کر تا ہے کہ ہم سیرت رسو ل ۖ کو اپنا ئیں اور ان کی تعلیما ت پر عمل کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمرفارو ق اعوا ن سے ) جا مع مسجد گلشن تو حید شا ہین چو ک ملکہ میں نو جو ا نا ن تو حید و ا لسنت پنجا ب کے ا میر سید شفا ء اللہ شا ہ بخا ری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اللہ ر ب العز ت کی ر حمت کی نظر جس پر پڑ جا تی ہے ۔ وہ دنیا او ر آ خر ت میں کا میا ب ہے ۔ اور جس پر اللہ کے غضب کی نظر پڑ جا ئے وہ دنیا او ر آ خر ت دو نو ں جگہ نا کا م ہے ۔ اسلا م ہم سے تقا ضا کر تا ہے کہ ہم پو رے کے پو رے اسلا م کی تعلیما ت پر عمل کر نے و ا لے بن جا ئیں ۔ تب ہی ہم ر حمت خد ا و ند ی کے مستحق ہو سکتے ہیں ۔ انہو ں نے جنید جمشید مر حو م کے لیے بھی دعا ئے مغفر ت کی ۔ اللہ تعا لیٰ جنید جمشید کو جنت ا لفر دو س میں اعلیٰ مقا م عطا فر ما ئے ۔ سید شفا ء اللہ شا ہ بخا ری نے جا مع مسجد گلشن تو حید شا ہین چو ک ملکہ میں تین ماہ پر مشتمل بنیا دی عر بی گر ا مر کو ر س و تر جمہ بر ا ئے قر آ ن فہمی مکمل کر نے و ا لو ں خو ش نصیب حضرا ت میں اسنا د بھی تقسیم کیں ۔