شام کے بارے میں جنرل سمبلی کا فوری اجلاس بلانے کی کوششوں کا آغاز: ابراہم قالن

Abraham Qaln

Abraham Qaln

ادلیب (جیوڈیسک) صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا فوری اجلاس طلب کرنے کے لیے کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ابراہیم قالن نے ٹی آر ٹی کے ایجنڈہ کے زیر عنوان پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شام میں ہمارا پہلا ہدف مشرقی ہدف میں موجود شہریوں کا انخلا ہے اور ان کو محفوظ طریقے سے ادلیب پہنچانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج صبح سات ہزار 500 شہریوں کو ادلیب پہنچا دیا گیا ہے اور ان تمام شہریوں کو ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔