سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کے اضافے سے 49 ہزار 850 روپے ہو گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق، 10 گرام سونا 214 روپے مہنگا ہو کر 42 ہزار 728 روپے کا ہو گیا ہے۔