جنرل کونسلر محمد عارف ہسپتال سے دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد گھر لوٹ آئے

Mohammad Arif Meeting

Mohammad Arif Meeting

چوٹی زیریں (شرجیل چنگوانی سے) سنیئر صحافی، جنرل کونسلر محمد عارف خان چنگوانی کا ملتان کارڈ یالوجی ہسپتال سے دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد گھرلوٹ آئے ہیں۔

ان کی عیادت کے لیے وائس چیئرمین ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان سردار احمد خان لغاری ۔سردار اسد اللہ خان لغاری،ایس ایچ او تھانہ چوٹی انسپکٹرفیاض خان لغاری ۔حاجی محمد اکرم خان چنگوانی ۔ ۔سیکورٹی انچارج صابر حسین رمدانی ۔حاجی محمد افضل خان چنگوانی ،خالد فرید خان چنگوانی۔انجینئر احسن خان چنگوانی ۔ڈاکٹر عبدالرزاق خان چنگوانی ۔عبدالستار خان چنگوانی۔نعیم خان چنگوانی ۔محسن کلیم خان چنگوانی ۔صحافی شوکت عباس سانگھی ۔خواجہ ظفر عبا س کے علاوہ درجنوں سماجی،مذہبی اور سیاسی شخصیت نے اُن کی رہائش گاہ پر عیادت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا مانگی ہے