اسامہ بن لادن کے بیٹے کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

Osama bin Laden Son

Osama bin Laden Son

واشنگٹن (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسامہ کو لکھے گئے حمزہ کے خطوط امریکی خفیہ اداروں کے ہاتھ لگے ہیں جن میں وہ اپنے والد کے ساتھ القاعدہ میں شمولیت کی استدعا کرتا رہا ہے۔

حمزہ اپنے والد کی زندگی میں ہی گوریلا لڑائی کی تربیت حاصل کر رہا تھا۔

اپنے والد کی موت کے بعد حمزہ القاعدہ کا متحرک رکن بن گیا وہ القاعدہ کے پروپیگنڈہ مہم کی سربراہی کر رہا ہے۔