وادی زیارت میں شدید برفباری کے باعث بجلی ک انظام درہم برہم زیارت شہر بجلی سے یکسر محروم

زیارت :وادی زیارت میں شدید برفباری کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اتوار کی صبح غائب ہونے والی بجلی سموار کے روز تک بھی درست نہ ہو سکی۔

شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا اس کے علاوہ زیارت شہر کا اکثر گاوں سے زمینی رابطع تیسرے روز بھی منقطع رہاراستے بند ہونے سے ملازمین اور شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا اور دفاتر میں بھی حاضریاں معمول سے کم رہی۔

Ziarat Valley, Heavy Snow

Ziarat Valley, Heavy Snow

Ziarat Valley, Heavy Snow

Ziarat Valley, Heavy Snow