مشرقی بھارت میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، حادثے میں 23 افراد ہلاک
Posted on January 22, 2017 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
India Train Accident
آندھراپردیش (جیوڈیسک) بھارت میں ٹرین کا انجن اور آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوئے۔
بھارتی ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، جن کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
حادثہ مشرقی علاقے آندھرا پردیش میں پیش آیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com