چوہدری محسن انور ڈائریکٹر 7 سٹار اینڈ کمپنی بھمبر نے زیر تعمیر گلیانہ تا چوک پاکستان گوٹریالہ روڈ کا معائنہ کیا

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری محسن انور ڈائریکٹر 7 سٹار اینڈ کمپنی بھمبر نے زیر تعمیر گلیانہ تا چوک پاکستان گوٹریالہ روڈ کا معائنہ کیا اور شاہین چوک ملکہ پر ہونے والے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گلیانہ تا چوک پاکستان گوٹریالہ روڈ کی تعمیر انشاء اللہ مارچ، اپر یل تک مکمل ہو جائے گی۔

اس سلسلہ میں تکمیلی کا م تیز ی سے جا ر ی ہے مذ کو ر ہ سڑ ک کی تعمیر مکمل ہو نے سے اہل علا قہ مختصر و قت میں بھمبر آ جا سکیں گے ۔اور یہ سڑ ک بھمبر میں عنقر یب بننے وا لے سی پیک منصو بے کے تحت انڈ سٹر یل سٹیٹ میں کا م کر نے و ا لے لو گو ں کے لیے را بطے کا با عث بنے گی ۔ انڈ سٹر یل سٹیٹ کا یہ منصو بہ علا قے بھر میں رو ز گا ر اور خو شخا لی لا ئے گا ۔ اس سلسلہ میں عنقر یب چا ئنہ کا ایک تجا ر تی و فد علا قے کا دو ر ہ کر ے گا ۔ اور فز یبیلٹی ر پو ر ٹ تیا ر کر ے گا۔