لاہور، فیروز پور روڈ پر اگر کوئی اچھی اور سستی رہائشی سکیم ہے تو وہ گرینڈ ایونیوں سکیم ہے: احسن چوہان

SIM

SIM

لاہور : تفصیلات کے مطابق گرینڈ ایونیوں ہاوسنگ سکیم میں SIM ایسویسی ایٹس کی تیسری برانچ کا افتتاح کرتے ہوئے احسن چوہان نے کہا کہ گرینڈ ایونیوں سکیم اپنے کسمٹرز کے لیے سوسائٹی میں ہر قسم کی سہولت مہیاں کر رہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ لوگ دوسری سکمیوں سے آکر اس سوسائٹی میں گھر اور بزنس کر رہے ہیں SIM ایسوسی ایٹس کے COرائو ارشاد صاحب نے کہا کہ SIMعرصہ 15سال سے عوام کی خدمت کر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہماری برانچوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ہم بزنس کے ساتھ عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور جو وعدہ کسٹمر سے کرتے ہیں اس کو ہر حال میں پورا کرتے ہیں SIMکے اپنے پروجیکٹ نیشنل ہوم میں عوام بے حد دلچسپی لے رہے ہیں۔

اس موقع پر سوسائٹی کے ڈاریکٹر منشا صاحب اور ایڈمنسٹریٹر کرنل اکرام صاحب ،یورو اسٹیٹ کے اشفاق صاحب، یعقوب نیازی۔شیخ عثمان، صہیب۔ ساجد سرور۔غلام رسول۔ اور دوسرے لوگ بھی موجود تھے۔