سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) بے روزگاری کے خاتمہ اور ہنر مند افراد کے اضافہ کے لئے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر سرائے عالمگیر کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں نعمت ہیں عوام حلقے، تفصیلات کے مطابق گونمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیر میں چھ چھ ماہ کے شارٹ کورسز میں داخلہ مفت جاری ہے۔
بے روزگاری کے خاتمہ اور ہنرمندافراد کے اضافہ کے لئے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر سرائے عالمگیر کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں نعمت ہیں۔
گونمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیرایک ایسا اداہ ہے جس کے فارغ التحصیل طلباء اندرون اور بیرون ممالک گونمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیراور پاکستان کا نام روشن ر رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار پرنسپل گونمنٹ ٹیکنیکل ٹرینگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیرچوہدری مشتاق نے پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے صدر ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران سے ادارا ہزا میں دورے کے دوران کیا اور کہا۔ میٹرک اور مڈل کے امتحانات سے فارغ طلباء کے لئے سنہری موقع ہے وقت کو ضائع کرنے کی جائے ہنر مند بن کر باعزت روزگار حاصل کرکے اپنا اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔