زیارت : ہم تمام پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن، ڈاکٹرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز جناب ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندوخیل صاحب جناب ڈاکٹر کامران ڈی ایچ او صاحب زیارت اور تمام ضلعی افسیرآن بمع اساتذہ کرام کو ضلع زیارت میں کامیاب پولیو مہم پر مبارکباد دیتے ہیں۔
جنہوں نے دن رات ایک کرکے پولیو مہم کو ضلع زیارت میں کامیاب بنایا جو کہ سترہ اپریل دو ہزار سترہ سے شروع ہوا اور ہم ضلع زیارت کے تمام پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن اپنے قائد صوبائی صدر فضل کاکڑ کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں اور ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری صاحب ، صوبائی وزیر و پارلیمانی لیڈر محترم عبدالرحیم زیارتوال صاحب اور وزیر صحت جناب رحمت صالح بلوچ اور سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان جناب عصمت اللہ کاکڑکا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری سمری کو منظوری کے لئے بھر پو رتعاون کیا۔