بغداد (جیوڈیسک) سعودی وزیر توانائی خالد الفالح نے بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا کہ عراق سعودی عرب کے ساتھ او پیک میں 9 ماہ کی توسیع کے لیے رضا مند ہے۔
او پیک کا اجلاس 25 مئی کو ویانا میں ہو گا۔ اس ملاقات میں روس سمیت 11 غیر رکن ممالک شریک ہوں گے۔
اجلاس میں تیل کی پیدا وار میں طویل مدت کیلئے کمی پر اتفاق کیلئے غور کیا جائے گا۔