میونخ (جیوڈیسک) جرمن شہر میونخ کے ایک میٹرو اسٹیشن پر ایک شخص نے میٹرو میں متعین حفاظتی اہلکار کی پستول چھین کر اطراف میں فائرنگ کر دی جس سے ایک حفاظتی اہلکار ہلاک اور بیشتر افراد زخمی ہو گئے۔
جرمن شہر میونخ کے ایک میٹرو اسٹیشن پر مسلح حملے میں حفاظتی اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے ایک شخص نے میٹرو میں متعین حفاظتی اہلکار کی پستول چھین کر اطراف میں فائرنگ کر دی ۔
اس واقعے میں ایک حفاظتی اہلکار اور دیگر افراد معمولی زخمی بھی ہوئے۔