ملکہ کی خبریں 19/6/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہاشم و یلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پنڈی ہاشم کی جانب سے عید پیکج کے تحت تین سو سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ چیف آر گنائزر ڈاکٹر ملک محمد ادریس اعوان یو کے ہیں۔ سرپرست اعلیٰ حاجی ملک محمد نواز اعوان ہیں۔ عید ر ا شن پیکج میں آ ٹا ، چینی ، گھی، چا ئے شا مل تھے ۔ اس مو قع پر ملک عا مر نو ا ز اعوا ن ، چو ہد ری سا جد ا قبا ل بھٹیا ں ، چو ہد ری محمد مشا ق ٹھیکیدا ر ڈ ھل ، ڈا کٹر ذ کا ء اللہ صد یق اور سید تنو یر نقو ی بھی مو جو د تھے ۔

ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ملکہ بر سا تی نا لے پر پل و قت کی اہم ضر و ر ت بن چکا ۔ بر سا ت کے مو سم میں بر سا تی نا لے پر پل نہ ہو نے کی و جہ سے 30سے ز ا ئد د یہا تو ںبلکہ ضلع بھمبر آ ز ا د کشمیر کا ر ا بطہ بھی منقطع ہو جا تاہے ۔ سا بقہ اد و ار کی حکو متو ں نے وعدے تو بہت کیے لیکن پل کو پا یہ تکمیل تک نہ پہنچا یا جا سکا ۔ اس حلقہ سے پی پی پی کے حا جی محمد اصغر کا ئر ہ مر حو م، چو ہد ری ر حما ن نصیر مر ا لہ ، پا کستا ن مسلم لیگ سید مظو ر حسین شا ہ مر حو م، پا کستا ن مسلم لیگ ن ملک محمد جمیل اعوا ن بھی ایم این اے بھی ر ہ چکے ہیں لیکن پل کی تعمیر نہ مکمل ہو سکی ۔ ا ب اس حلقہ سے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ ایم این اے ہیں انہو ں نے گلیا نہ تا چو ک پا کستا ن گو ٹر یا لہ رو ڈ تو بنو ا دی ہے مگرقصبہ ملکہ کا برسا تی نا لہ اب بھی بغیر پل کے ہے ۔ عوا می و سما جی حلقو ں کی نظر یں اب مو جو دہ ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ کہ وہ اپنی د لچسپی لے کر پل کی تعمیر مکمل کر و ا ئیں تا کہ اہل علا قہ کا دیر ینہ مسئلہ بھی حل ہو سکے ۔