ملکہ (عمر فاروق اعوان) گلیانہ، ملکہ اور گردونواح میں تیز بارش۔ گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ مو سم خو شگو ار ہو گیا۔ روزہ داروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے جمعرات تک موسم ٹھنڈا اورخو شگو ار رہے گا۔ اس طرح رمضا ن کا آخری عشرہ خو شگو ار گز رنے کا امکا ن ہے ۔ اور امید ہے کہ عید الفطرتک موسم خو شگو ار رہے گا۔
ملکہ (عمر فا روق اعوان )عید کی آمد آمد 100کا نو ٹ کم یا ب ۔ ملکہ اور گر دو نو اح میں 100کے نو ٹ کی شدید قلت ۔ دوکا ندار شدید پر یشا ن ۔ ہر گا ہک 500,1000اور 5000کا نوٹ دوکا ندا ر کو پکڑاتا ہے ۔ جسکا بقا یا دینا دوکاندا ر کے لیے بہت مشکل ہو جا تا ہے ۔ کیو نکہ 100کا نو ٹ ان دنوں بہت کم زیر گردش ہے ۔ اس سلسلہ میں جب مختلف بینکوں کے عملے سے رابطہ کیا گیاتو انہو ں نے کہا ہما رے پاس صرف بڑ ے نو ٹو ں کی سپلا ئی آتی ہے 50اور 100کے نو ٹ نہیں آتے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے اسٹیٹ بینک آف پا کستان کے اعلی حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہما رے علاقہ کے بینکو ں میں نئے نو ٹ نہ سہی پرا نے نوٹ ہی فراہم کر دیئے جا ئیں تا کہ چینج کی قلت کا شدید مسئلہ حل ہو سکے ۔
ملکہ (عمر فا روق اعوان )صدر پا کستان مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کویت چو ہدری غضنفر جمشید نے کہا کہ پا کستا نی کرکٹ ٹیم اور پو ری پا کستانی قوم بھا رت کے خلا ف نا قابل فرا موش جیت پر مبا رکبا د کی مستحق ہے ۔ اوول کے تا ریخی میدان میں تا ریخی فتح اور چیمپئنز ٹرافی کا پہلی با ر جیتنا اللہ تعا لیٰ کے خصوصی فضل و کرم ، رمضا ن المبا رک کی خصو صی بر کا ت ، قوم کی دعا ئو ں اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔ اس عظیم فتح پر ہمیں غر ور کر نے کی بجا ئے اللہ تعالیٰ کے سامنے سر بسجو د ہو نا چا ہیئے ۔ امید ہے کہ پا کستا نی ٹیم آئندہ بھی کا میا بیوں کا سلسلہ جا ری رکھے گی ۔