لاہور : معروف سیاسی و سماجی کارکن آصف رحمانی عمرہ ادائیگی کے بعد گزشتہ روز پاکستان واپس پہنچ گئے، آصف علی رحمانی کو چیئرمین عوامی پریس کلب کاہنہ (رجسٹرڈ) غلام مصطفی بھٹی نے پھولوں کے ہار پہنا کر ایئرپورٹ سے خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر عوامی پریس کلب کاہنہ کے عہدیداران ایم اے تبسم، محمد اشفاق بھٹی،میاں محمداشفاق،ڈاکٹر محمد عدنان ،سید صدا حسین کاظمی، میاں نواز اشرف،منیراحمدیاسر،ارشدشاہ ،واجد شاہ، میاں محمدیوسف ودیگرنے عمرہ پر جانے پر آصف علی رحمانی کو مبارکباد دی۔