اسلام آباد : فہم قرآن کا منفرد پروگرام کل بروز اتوار کو ہو گا۔تفصیلات کے مطابق شاہ ولی اللہ محد دہلوی کے مضامین خمسہ کی روشنی میں فہم قرآن کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔قرآنی عربی اور لفظی ترجمہ بھی پڑھایا جائے گا۔
مقرر محمد الیاس ڈار(چیئرمین دعوت فائونڈیشن پاکستان، سابق جائنٹ سیکرٹری (زکوٰة حج و عمرہ)سابق پرنسپل/مہتمم ماڈل مدارس حکومت پاکستان ہونگے۔برادران اسلام قرآن کو تفصیلی طورپر جاننے کیلئے مکان نمبر 29،سٹریٹ49،G-13/2اسلام آباد۔پر بمع ہائی سکول و کالج اور بڑی عمر کے جوانوں کے ہمراہ تشریف لائیں۔
سیکرٹری نشرو اشاعت منتظم دعوت فائونڈیشن پاکستان 0332-5292433