کمالیہ (بیوروچیف۔ڈاکٹرغلام مرتضیٰ) چوہدر ی آرٹس سوسائٹی کلچرل اینڈ ویلفیئر ونگ کے ایم ڈی، ایم افضل چوہدری نے سوسائٹی کے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کر دیا۔ عبوری سیٹ اپ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے صادق ویلفیئر ٹرسٹ کو سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ میں ضم کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج سے چوہدر ی آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کا نیا نام چوہدر ی آرٹس سوسائٹی کلچرل اینڈ ویلفیئر ونگ ہو گا۔ جس کی تفصیلات بہت جلد جاری کر دی جائیں گی۔
عبوری سیٹ اپ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم افضل چوہدری (مینجنگ ڈائریکٹر اینڈ ایڈمن) ظہیر عباس چوہدری (چیف ایگزیکٹیو اینڈ کنوینر) ڈاکٹر غلام مرتضیٰ (میڈیا ایڈوائزر) محسن کمال (پرنسپل ایڈوائزر برائے ایم ڈی) حافظ عبد الرئوف (مذہبی سکالر) وارث علی ڈار (جنرل سیکرٹری) محمد صادق ( امور ویلفئیر انچارج) سردار عبد الرحمن ڈوگر ( لیگل ایڈوائزر) نعیم خان (پریس رپورٹر) جنرل کونسل میں جناب ظفر عباس کھرل (سیکریٹر ی انفارمیشن) ڈاکٹر شفیق مغل (جوائنٹ سیکریٹری) رضا احمد خاں (موبائل سیکریٹری) ثاقب پریمی (رابطہ سیکریٹری) ساجد کمبوہ (پروگرام آرگنائزر) ملک عابد اسلم شانی (اسسٹنٹ لیگل ایڈوائزر) مجلس عاملہ کے اراکین میں محمد مشتاق، وقار الزمان، ساجد ملانہ ، عدنان ارشد، غلام شبیر ڈوگر، اظہر علی ملنگ، خان فضل مراد خان، برکت بھنڈر، غلام شبیر کالو سیال، اور اعزازی اراکین میں چوہدری عبد الرشید گجر، میاں محمد افضل (ٹیکو) آصف عباس کاٹھیہ، منیر احمد منی، حافظ مشتاق وٹو، ڈاکٹر ندیم محمود، علی افضل کمال، سعید اللہ سین، رانا طارق محمود (عوام پریس کلب ) شیخ فراز احمد، شوکت اقبال بھٹی، شعیب کمبوہ، منور کمالوی، ڈاکٹر افتخار انجم، خادم گل، سجاد حسین کھرل، یاسر الطاف گجر، ملک امجد یعقوب، میاں اشرف کمبوہ، ملک محمد شریف، خرم عباس نیک، صفدر شاکر، ڈاکٹر سلیم احمد سلیمی شامل ہیں۔