عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

Gold

Gold

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا ہے۔

نیویارک میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1287.91 ڈالر فی اونس رہے جب کہ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1294 ڈالر فی اونس طے پائے۔

لندن میں ا سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1287 ڈالر فی اونس رہے اور ایشیامیں ا سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد گر کر 1284.64 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے۔