ملکہ (عمر فاروق اعوان) مرکزی جامع مسجد رڑیالہ میں مورخہ 8 ستمبر کا خطبہ جمعہ شیخ القرآن حضرت مولانا خضر حیات بھکروی ارشاد فرمائیں گے۔ خطبہ کا موضوع توحید و سنت ہو گا۔ خطاب کا آغاز انشاء اللہ 12:30بجے ہو گا ۔
ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن ) و یلڈ ن حید ر کر ا ر و یلفیئر سو سا ئٹی لہڑ ی عید ا لا ضحی کے مو قع پر قر با نی کا 2575کلو گر ا م گو شت ا کٹھا کر کے 365گھر ا نو ں میں فی گھر انہ 7کلو گو شت تقسیم کیا ۔ جبکہو یلج و یلفیئر ٹر سٹ پلا ہو ڑ ی نے ا مسا ل بھی قر با نی کے گو شت کی ا جتما عی تقسیم کی ۔ عید و ا لے دن 720KG بڑاگو شت اور 140KGچھو ٹاگو شت اکٹھا کر کے 150سے ز ا ئد گھر ا نو ں میں گھر گھر جا کر تقسیم کیا گیا ۔ اس کا م کی تکمیل میں چو ہد ری لیا قت علی سیا ل ، چو ہد ری ا عجا ز احمد ہنجر ا کو نسلر ، چو ہد ری عبد ا لما لک ،چو ہد ری ا یو ب مہر ، عا صم بو بی ، ر حیم ا فتخا ر ، شفا عت ملہی ، ابو بکر سیا ل ، اختشا م ا نصر ، کشو ر ا لطا ف ، با بر امین ،ا سرا ر امجد ، منیب طا رق ، چو ہد ری شہنا ز سیا ل اور دیگر حضر ات نے بڑ ی دلجمعی سے حصہ لیا ۔