ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ اور گردونواح میں ہوٹلوں میں مہنگی اور غیر معیاری اشیاء فروخت ہو نے لگیں۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔ شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو نے لگے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ملکہ اور گردونواح میں قا ئم ہو ٹلو ں میں غیر معیا ری اشیا ء کا استعمال ۔ ریٹ بھی اپنی مرضی کے ۔ روٹی اور نان 8روپے جبکہ آلو والا نان 30روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جسکی تیا ری میں غیر معیا ری میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ روٹی اور نان کا وزن بھی کم ہو تا ہے ۔
ملکہ (عمرفارو ق اعوا ن سے ) سرا ئے عالمگیر سے مقا می اخبا ر کے بیو رو چیف را جہ محمد سہیل شکر یلہ کی پھو پھو جان کی وفا ت پر صحا فی زاہد مصطفی اعوان پا کستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس ، راجہ آفتا ب احمد سا بق صدر پریس کلب گلیا نہ ، محسن ضیا ء اعوان ، عمر فا روق اعوان ، ظہیر عباس اعوان اور ابرار حسین را جہ نے تعزیت کا اظہا ر کیا ہے اور مر حو مہ کے بلندی درجا ت کے لیے دعا کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مر حو مہ جنت ا لفر دو س میں ا علی مقا م عطا فر ما ئے ا و ر لو ا حقین کو صد مہ بر د ا شت کر نے کی ہمت عطا فر ما ئے ۔
ملکہ (عمرفارو ق اعوا ن سے )خو ش قسمت ۔۔۔خو ش نصیب ۔ نو احی مو ضع ڈوگہ تہا ل کے رہا ئشی ملک محمد الطا ف اعوان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حر مین شریفین گئے تھے ۔ مکہ مکر مہ میں انکی طبیعت اچا نک خرا ب ہو گئی انہیں ہسپتال میں دا خل کروایا گیا جہا ں پر وہ چند عا رضہ قلب میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال فرما گئے ۔ انکی نما ز جنا زہ مسجدا لحر ا م (خا نہ کعبہ )میں ادا کرنے کے بعد انہیں مکہ مکرمہ کے قبرستان المعلٰی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
ملکہ(عمر فا رو ق اعوا ن سے ) چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ حا جی ملک محمد اقبا ل اعوا ن حج بیت اللہ کی سعا د ت حا صل کر نے کے بعد پا کستا ن پہنچ گئے ۔ ائیر پو رٹ پر فیملی ممبر ان نے ان کا استقبا ل کیا ۔