کویت میں حکومت مستعفی ہو گئی

Shaikh Sabah Al Ahmad

Shaikh Sabah Al Ahmad

کویت (جیوڈیسک) کویت میں حکومت مستعفی ہو گئی۔ کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے شیخ جابر الصباح کی زیر صدارت حکومت کا استعفی منظور کر لیا ہے۔

امیر صباح کی طرف سے شائع کردہ گورنمنٹ آرڈر کے مطابق کابینہ کا استعفی قبول کر لیا گیا ہے تاہم نئی کابینہ کی تشکیل تک وزراء اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔