روسی صدر کی طیب اردوان سے ملاقات، شام میں مکمل امن کی بحالی پر اتفاق
Posted on November 14, 2017 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Tayyip Erdogan-Russian President
سوچی (جیوڈیسک) دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں شام کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔
روس آنے سے قبل ترک صدر نے استنبول میں شام کے پر امن حل پر زور دیا۔
طیب اردان کا کہنا تھا کہ جو قوتیں شام کا فوجی حل نہیں دیکھتیں انہیں چاہیے کہ وہ شام سے فوجی واپس بلا لیں۔
یاد رہے امریکا اور روس کہہ چکے ہیں کہ شام کے مسئلے کو طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com