سعودی وزارت انصاف میں خواتین کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ
Posted on November 16, 2017 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Justice Minister Walid Al-Samaani
ریاض (جیوڈیسک) وزیر انصاف کی ہدایت کے مطابق خواتین کا گریڈ 8 پر تقرر کا کیا جائے گا۔
خواتین کو چار اہم شعبوں سوشل ریسرچر، شرعی محققہ، لاء ریسرچر اور ایڈ منسٹریشن اسسٹنٹ کے عہدوں پر ملازمت کے حصول کی اجازت ہو گی۔
خواتین کا چاروں شعبوں میں سے اپنے متعلقہ شعبے میں کم سے کم ماسٹر ڈگری تک تعلیم ضروری ہے جبکہ تقرری باقاعدہ مقابلے کے امتحان کے بعد کی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com