ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی کچھ تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹس وائرل ہو گئیں۔ تصاویر میں وہ ایک سائیکل پر سوار ہیں۔ بتایا گیا کہ یہ تصاویر بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی کسی فلم کی شوٹنگ کی نہیں بلکہ ایک سائیکل کی ٹیسٹنگ کی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان جو سائیکل چلا رہے ہیں وہ کوئی عام نہیں بلکہ بجلی سے چلنے والی ای سائیکل ہے۔