PTI NA-60 کی جانب سے صبح 9 بجے سے لے کر دن 3 بجے تک خان میرج ہال چکوال میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے

Chakwal

Chakwal

چکوال : 14 دسمبر بروز جمعرات وومن ونگ PTI چکوال NA-60 کی جانب سے صبح 9 بجے سے لے کر دن 3 بجے تک خان میرج ہال چکوال میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں مریضوں کا چیک اپ اور ادویات فری دی جائیں گی۔

وومن ونگ PTI چکوال کا یہ پہلا کیمپ ہے ایسے کیمپ چکوال شہر کی ہر یونین کونسل میں لگائے جائیں گے۔

خصوصی تعاون: ڈاکٹر احتشام نسیم اور ڈاکٹر اسماء علی