ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب اردوان فلسطینیوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے۔ خبر کے مطابق، انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل دہشت گردی کی آڑ میں بیت المقدس کو مسلمانوں سے چھیننا چاہتا ہے۔
مسجد الاقصیٰ کی حفاظت تمام مسلمانوں پر فرض ہے۔
انہوں نے صاحب حیثیت مسلمانوں سے بیت المقدس پہنچنے کی اپیل کی۔
ترک صدر نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ مسجد الاقصیٰ میں ہو رہا ہے، اسرائیل کو اس کے نتائج بھگتنا ہونگے۔
خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے دباؤ پر اسرائیل نے مسجد الاقصی تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوان فلسطینیوں کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے۔
خبرکے مطابق انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل دہشت گردی کی آڑ میں بیت المقدس کو مسلمانوں سے چھیننا چاہتا ہے۔ مسجد الاقصیٰ کی حفاظت تمام مسلمانوں پر فرض ہے۔ انہوں نے صاحب حیثیت مسلمانوں سے بیت المقدس پہنچنے کی اپیل کی۔ترک صدر نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ مسجد الاقصیٰ میں ہو رہا ہے، اسرائیل کو اس کے نتائج بھگتنا ہونگے۔
خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے دباؤ پر اسرائیل نے مسجد الاقصی کے سامنے سے واک تھرو گیٹ ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے جدید سسٹم کی تنصیب کا اعلان کیا تھا، تاہم فلسطنیوں نے نئے اقدامات کو بھی مسترد کر دیاکے سامنے سے واک تھرو گیٹ ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے جدید سسٹم کی تنصیب کا اعلان کیا تھا تاہم فلسطنیوں نے نئے اقدامات کو بھی مسترد کر دیا۔