نئی دہلی (جیوڈیسک) کرن جوہر کا کہنا تھا کہ نیوز پیپر اور سیاستدانوں کی نظر فلموں پر ہے جبکہ انہیں چاہیے کہ وہ معاشی اور سماجی مسائل پر دھیان دیں۔
انہوں نے تنقید کرتے ہوئے سیاست دانوں کے بارے میں کہا کہ ، آپ کسی ثفاقت کو قید کرنے کی کوشش نہیں کر سکتے۔
ملک کافی معاشی اور سماجی مسائل سے دوچار ہے ، لیکن کبھی نیوز پیپر اور سیاستدان ان کے بارے میں بات نہیں کرتے کیونکہ ان کی ساری توجہ فلموں پر ہوتی ہیں البتہ اس سے فلم انڈسٹری کو طاقت تو ملتی لیکن یہ ایک بہت بْری بات ہے۔