صاحبزادہ سید احتشام علی شاہ کاظمی نے عہد حاضر کے تناظر میں مشائخ کے افکار کو رہنما قرار دیتے اولیاء اللہ کے اسوہ اپنائے جانے کی تلقین کی

ایبٹ آباد (محسن نذیر) ممتاز مذہبی و روحانی اسکالر صاحبزادہ سید احتشام علی شاہ کاظمی نے عہد حاضر کے تناظر میں مشائخ کے افکار کو رہنما قرار دیتے اولیاء اللہ کے اسوہ اپنائے جانے کی تلقین کی۔ خصوصی نشست میں صاحبزادہ سید احتشام علی شاہ کاظمی نے ڈاکٹر سید علی عباس کی قدامت پسندی کے ساتھ جدت افکار کی انفرادیت اور عہد نو کے تقاضوں کے مطابق روایات کے احیا کو سراہا۔

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi

Sahibzada Ehtisham Kazmi