راجہ شمشاد حسین آف حسام کے خصوصی تعاون سے 1000 سے زائد علاقہ بھر کے مستحق گھرانوں میں رمضان راشن پیکج اور نقد رقم تقسیم

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) علی شیر فیاض فائونڈیشن یو کے کی جانب سے ممتاز بزنس مین راجہ شمشاد حسین آف حسام کے خصوصی تعاون سے 1000 سے زائد علاقہ بھر کے مستحق گھرانوں میں رمضان راشن پیکج اور نقد رقم تقسیم۔ ایدھی آف حسام راجہ شمشاد حسین نے اپنی سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ہو ئے امسال بھی علاقہ بھر کے مستحق لوگوں کو لاکھوں روپے رمضان ر ا شن پیکج او ر نقد ر قو م تقسیم کیں ۔ پر و گر ا م کو مقا می طو ر پر را جہ محمد طا رق ، را جہ و سیم گل ، ما سٹر شمعو ن ، را جہ محمد نعیم کو نسلر ، صو بید ا ر محمد ا کر م ، را جہ عا طف غنی نے آ ر گنا ئز کیا ۔ اس مو قع پر را جہ شمشا د حسین نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میں نے اپنے مسلمان مائوں بہنوں بھائیوں پر کوئی احسان نہیں کرتا بلکہ اپنے ا للہ کے حکم کے مطابق لوگوں کو انکا حق پہنچاتا ہوں جو کہ میرا فرض ہے۔ اور جب تک میری زندگی ہے میں انشا ء اللہ یہ کام پورا کرتا رہوں گا آپ لوگ صرف اور صرف میرے لیے دعا کیا کریں۔