بشکریہ بانو قدسیہ

Bano Qudsia

Bano Qudsia

تحریر : بانو میر

میری امی مجھے ہمیشہ کہا کرتی ہے کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے. میں چڑ جاتی تھی میں کہتی تھی سب لوگ برابر ہوتے ہیں.. لیکن جب میں باہر نکلی مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا ماں سچ کہتی ہے. نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے. ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پے خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے…..

حضرت علی علیہ السلام سے کسی نے کہا فلاح شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا ” مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہے……”

میں کوئی بہت امیر اور مشہور لڑکی نہیں ہو. ایک سادہ سی لڑکی ہوں. میں جلد بے وقوف بن جاتی ہوں. میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتی ہوں. مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہی آتی, مجھے لگتا ہر شخص کے ارادے نیک ہیں اور ہر شخص سچ بولتا ہے..

کیونکہ میں اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے گھر گزارا, لیکن جب دنیا میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا ماں تو سچ کہتی ہے.

خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے. اب مجھے احساس ہوتا ہے بزرگ ہر بات ٹھیک کہتے ہیں, یہ آزمائی ہوئی باتیں ہوتی ہیں..

ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا سمجھتے ہیں…..!!!!!

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

تحریر : بانو میر