معروف شاعر ڈاکٹر عدنان کی 27 ویں سالگرہ کی تقریب میں کیک کاٹا گیا

Birthday

Birthday

لاہور : نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ڈاکٹر محمد عدنان کی 27ویں سالگرہ کا کیک گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ کاہنہ میں کاٹا گیا، جس میں صدر پریس کلب مانگا عابد بھٹی، سینئر صحافی رانا اشفاق، میان عامر احمد جاوا ،سینئر صحافی سید صدا حسین کاظمی ،صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن مانگامنڈی میاں الیاس، جنرل سیکرٹری عطاء اللہ بھٹی منیر احمد،عابد قادری،محمد عمران، علی رضا وغیرہ نے شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔