راولپنڈی بورڈ تعلیمی سال 2018 میں کلاس 9 TH میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر سکول انتظامیہ اسلام آباد گرائمر سکول رجسٹرڈ جہلم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ڈاکٹر تصور حسین
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹ) جہلم ! اسلام آباد گرائمر سکول رجسٹرڈ جہلم ایک معیاری ادارہ ہے۔ راولپنڈی بورڈ تعلیمی سال 2018 میں کلاس 9 TH میں بہترین کارکردگی دیکھانے پر سکول انتظامیہ اسلام آباد گرائمر سکول رجسٹرڈ جہلم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر علامہ اقبال میڈیا کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزاآف پوران نے کہا 483/525 نمبر حاصل کرنے پر اسلام آباد گرائمر سکول رجسٹرڈ جہلم اقراء منیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ایسے طالب علم ہی ہوتے ہیں جنکی وجہ سے اداروں کا نام روشن ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہم کو طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے دل کھول کر داد دینی چاہیے۔