کرن جوہر’’کچھ کچھ ہوتا ہے 2‘‘ میں عالیہ اور رنبیر کو کاسٹ کریں‌ گے

Aaya Bhatt and Ranbir

Aaya Bhatt and Ranbir

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے 2’ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ کرن کا کہنا ہے کہ فلم میں‌ عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے.

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر 1998 میں بننے والی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے 2 بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اگر میں نے فلم بنائی تو اس میں عالیہ بھٹ ،جھانوی کپور اور رنبیر کپور کو کاسٹ کروں گا۔