بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں پرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) دنیا بھر کی طرح 27 اکتوبر کو کشمیری جنت نظیر وادی پر بھارتی جارحیت اور قبضے کے 71ویں سال پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ جموںو کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط اور جارحیت کے خلاف مکمل ہڑتال جاری ہے 27اکتوبر 1947کو بھارت نے بین الاقوامی قوانین اورآزادی برصغیر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر غاصبانہ کیا آج کے دن بھارتی فوج کے کشمیریوں پر مظالم ڈھانے،قتل عام کرنے اور وادی پر جبری قبضہ کرنے کا سلسلہ شروع ہوا،جو سات دہائیاں گزرجانے کے بعد آج تک جاری ہے ۔یہ جبری تسلط کرکے بھارت نے کشمیریوں کو آج تک حق خود ارادیت سے محروم رکھا ہے۔اسی سلسلہ میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر حاجی غلام مصطفی بلوچ کی قیادت میں 27اکتوبر کی سپہر 15.30بجے آسٹرین پارلیمنٹ کے سامنے سے لیکر بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے تک ایک پُرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کرکے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے بینر اور کشمیری اور پاکستانی جھنڈئے اُٹھا رکھے تھے بینروں اور کتبوں پر بھارت کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرئے درج تھے اور ویانا کی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرین نے بھارت مردہ باد کے زبردست نعرئے لگائے پُرامن احتجاجی ریلی کے موقع پرپولیس نے سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کررکھے تھے ۔ریلی جب بھارتی سفارت خانہ کے سامنے پہنچی تو مظاہرین کا انڈیا کے خلاف نعرئے لگانے کا جوش وخروش بڑھ گیا اور مقررین پروفیسر ملک مسرت اعوان ،حاجی غلام مصطفی بلوچ ،الحاج اکرم بٹ ،سید غالب حسین شاہ،محمد قیصر،مقصود مغل،حبیب الرحمان ،منیر احمد مغل،حاجی ملک عابد،میاں خلیل ،نعیم بٹ ،عنصر عظیم ،چوہدری قمر،رانا ادریس نے کہا کہ 27اکتوبر کو دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں اس لیے یوم سیاہ منایا جاتا ہے کہ اقوام متحدہ کو اُن کی قراردادوں کو یاد دلایا جائے اور ہم یورپین یونین سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرئے ۔مذید مقررین کا کہنا تھا کہ 71سال گزر گے مگر اقوام متحدہ اس کو حل کروانے میں ناکام ہے اگر کشمیر جیسا ظلم اگر یورپ میں ہوتا تو یہ مسئلہ چند ماہ میں حل ہوچکا ہوتا ۔ مظاہرین نے سخت سردی اور بارش کے باوجود بلیک ڈے کے موقع پرکشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور پُر امن احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کی۔

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA

KHASMIR BLAK DAY PFA VIENNA