پکتیکہ (جیوڈیسک) افغان صوبے پکتیکہ میں رونما ہونے والے دھماکے میں 6 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پکتیہ سیکورٹی ڈائریکٹریٹ کے ترجمان شاہ محمد آریہ نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ پکتیکہ کے ضلع جانی ہل میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک ہو گئے۔
دھماکے میں 6 شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دینے والے آریہ نے بتایا کہ اسپتال میں داخل کرائے جانے والے بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔