شام: ادلب کے مضافات میں اسد نواز فوج کی بمباری، 24 افراد ہلاک
Posted on May 30, 2019 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Syria Attacks
بیروت (جیوڈیسک) شام میں اسد نواز فوج نے ادلب کے محفوظ علاقوں پر حملوں میں 24 افراد کو ہلاک کر دیا۔
سرکاری فوج اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہوں پر مشتمل قوت نے ادلب کے مضافاتی دیہاتوں اور قصبوں پر گزشتہ شام بمباری کی۔
ان حملوں میں 24 عام شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
شہری دفاعی ذرائع کے مطابق، علاقے میں گزشتہ 1 ماہ کے دوران حملوں مین کم از کم 255 شہری ہلاک اور 650 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com