وہ ایک شخص

Sad Person

Sad Person

میرے جینے کی اب سے وجہ وہ ایک شخص
جسے چاہا، مانا جو میرا ہے بس وہ ایک شخص
اللہ نے لکھ دیا اسے میرے مقدر میں
جو نرالہ ہے پیارا ہے بس میرا ہے وہ ایک شخص
میرے لیے کیا ہے؟میرا مان میری جان
میرا سب کچھ بس وہ ایک شخص
جسے روز ستاتی ہوں روز تڑپاتی ہوں
روٹھتا نہیں مان جاتا ہے بس وہ ایک شخص
میری زندگی میرے سامنے جو ہو دل کا سکون
دور اگر وہ ہو تو میری دعاوں میں شامل بس وہ ایک شخص
دور ہو کر بھی دور نہ ہو پاو عاجزہ
ایسی یاد، ایسی حقیقت، ایسی دعا ہے بس وہ ایک شخص

شاعرہ: بنت عبد الغفور