اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے روزنامہ جموں کشمیر کے اڈیٹر عامر محمود کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت بھی کرائی۔
ایک تقریب میں انجینئر افتخار چودھری نے کہا مرحومہ ایک علمی اور ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں اور مشاہر پاکستان جناب اسمعیل ذبیح کے خانوادے تعلق تھا۔شرکائے تقریب نے اس موقع پر آل کشمیر نیوز پیرز سوسائٹی کے صدر عامر محبوب سے اظہار افسو بھی کیا۔