پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آٹھ روز کی مسلسل منفی لہر کا زور ٹوٹ گیا
Posted on August 20, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, کاروبار
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آٹھ روز کی مسلسل مندی کے بعد کاروبار کا مثبت دن رہا۔
کاروباری دن میں پی ایس ایکس 100 انڈیکس 797 پوائنٹس اضافے سے 29 ہزار 562 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 10 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت تین ارب 94 کروڑ روپے رہی۔
کاروباری دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 113 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 29 ارب روپے ہوگئی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com