اے ڈی بی کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

Dollars

Dollars

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم مصول ہوگئی ہے ماہرین کے مطابق جس سے نہ صرف ملکی ذرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا بلکہ روپے کی قدر میں بہتری آئے گی۔