عوام انتخابات میں حصہ لیں، یہ مذہبی ذمہ داری ہے: خامنہ آئی
Posted on February 19, 2020 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Ayatollah Khamenei.
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے روحانی لیڈر آیت اللہ خامنہ آئی نے رائے شماری میں حصہ لینے کو ایک مذہبی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق، خامنہ آئی نے کہا کہ آج کل رائے دہی صرف انقلابی اور قومی نہیں بلکہ ایک مذہبی ذمہ داری بن چُکی ہے۔
یاد رہے کہ فروری کی اکیس تاریخ کو رائے دہی کے ذریعے ایران میں ایک نئی پارلیمان منتخب کی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com