جنوبی کوريا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوريا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، يہ ميزائل درميانے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ميزائل تھے، جنہوں نے گرنے سے قبل 240 کلوميٹر کا فاصلہ طے کيا۔
جاپانی وزارت دفاع نے اس امر کی تصديق کی ہے کہ دونوں ميزائل جاپان کی حدود اور اس کے اقتصادی علاقے سے دور گرے۔
جنوبی کوريا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، يہ ميزائل درميانے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ميزائل تھے، جنہوں نے گرنے سے قبل 240 کلوميٹر کا فاصلہ طے کيا۔
يہ امر اہم ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پيونگ يانگ کی جانب سے بيلسٹک ميزائل کے تجربات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔