ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی مہلک وائرس کورونا کے خلاف جدوجہد میں طے کردہ اہم فاصلے جانی نقصان اور نئے مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں جانی نقصان 48 تک رہا ہے تو مجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 55 ہو گئی ہے۔
اس دورانیہ میں مزید 38 ہزار 565 تجزیات کیے گیے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 708 افراد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
ایک دن میں مزید 2 ہزار 103 افراد کو علاج معالجہ کی تکمیل پر اسپتالوں سے فارغ کیا گیا، ترکی میں کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد بڑھتے ہوئے 1 لاکھ 6 ہزار 133 ہو گئی ہے۔