چیئرمین سید نیئر رضا کا ڈائریکٹر ایجوکیشن DMC کورنگی نیئر اقبال سے اظہار تعزیت

DMC Korangi Karachi

DMC Korangi Karachi

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا کا ڈائریکٹر ایجوکیشن DMCکورنگی نیئر اقبال کی بہن اور بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت ک اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے دریں اثناء محکمہ ایجوکیشن شاہ فیصل ،ملیر ماڈل ،کورنگی اور لانڈھی زونز کے اساتذہ اکرام افسران و ملازمین اور بلدیہ کورنگی کے تمام محکماجاتی سربراہان بشمول میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی جی ایم کھو کھر نے نیئر اقبال سیدلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔